Advertise with us (we do not endorse any site advertised)

Author Topic: بٹ کوئن مائننگ کیسے کی جاتی ہے؟  (Read 21085 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline dabliorajaTopic starter

  • Newbie
  • Joined: Sep 2014
  • Posts: 2
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
بٹ کوئن مائننگ کیسے کی جاتی ہے؟
« on: September 14, 2014, 12:25:03 PM »
بٹ کوئن مائننگ کا طریقہ 
بٹ کوئن مائننگ کے تین طریقے ہیں۔
پہلا طریقہ       سی پی یو مائئنگ
دوسرا طریقہ     جی پی یو مائننگ
تیسرا طریقہ     ایسک ڈئوائسسز کے ذریع مائننگ
آج ہم سے پوسٹ میں صرف سی پی یو مائننگ کے طریقے کو تفصیل سے پڑھتے ہیں۔
سی پی یو مائننگ (اہم نکات)
اس کے ذریع ہم صرف سکریپٹ کوئن مائن کر سکتے ہیں۔
سی پی یو مائننگ میں ہمیں سب سے پہلے وہ کوئن سلیکٹ کرنا ہوگا، جسے ہم مائن کرنا چاہتے ہیں۔
کوئن سلیکشن کے بعد آپ کو اس کوئن کا پول جوائن کرنا ہوتا ہے۔
اس کے لئے آپ کوئن کے نام کے ساتھ پول لکھ کر مثلا  ارتھ کوئن پول
آپ گوگل پر سرچ کر لیجئے، کہ اس کے پول کا کیا ایڈریس ہے۔
پول پر اکاونٹ بنالینے اور سائن ان کر لینے کے نعد،  گیٹنگ اسٹارٹڈ کے آپشن میں جائیں گے۔
یہاں سے ہم سی پی یو مائننگ کے لئے سی پی یو مائنر سافٹ ویر ڈاون لوڈ کرینگے۔
یاد رہے کہ سی پی یو مائنر کے دو وریژن دستیاب ہوتے ہیں۔ 32بٹ  اور   64بٹ    ۔ (ونڈوز کے لئے)
(آپ لونکس یا میک کے لئے بھی الگ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں)
سافٹ ویر ڈاون لوڈ کر لینے کے بعد آپ اسے ایک الگ فولڈر میں ایسٹریکٹ کر لیجئے۔
اب وآپس پول پر آیئے۔
گیٹنگ اسٹارٹڈ کے آپشن میں جا کر  کریٹ نیو ورکر پر آیئے۔
ورکر کا نام تحریر کیججے۔۔(ورکر کا نام آپ کچھ بھی رکھ سکتے ہیں جیسے اے بی سی)
ورکر کے نام کے بعد اکثرپول ورکر کا پاس ورڈ بھی رکھنے کو کہتے ہیں۔
(آپ ورکر پاس ورڈ میں 123 لکھ دیجئے بس)
اب آپ اس فولڈر میں وآپس آیئے جہاں آپ نے سی پی یو مائنر کو ایکسٹریٹ کیا تھا۔
اس فولڈر میں نیونوٹ پیڈ کی فایل اوپن کیجے۔
اس کے بعد پول سے آپ اس کا سٹریٹم کاپی کر کے لایئے۔اور اس سٹریٹم اسکریپٹ سے پہلے
لکھئے۔
اس کے بعد آپ اپنا نام(وہ آئی ڈی جس سے آپ نے اکاونٹ بنایا ہو) تحریر کرتے ہیں۔
نام کے بعد ایک فل اسٹاپ لگا کر ورکر کا نام تحریر کریں گے۔ (جس کے لئے اوپر آپ کو ہدایت کی گئی تھی کہ اے بی سی
  لکھئیں)
  اس کے بعد ورکر کا پاس ورڈ تحریر کیجئے۔  (جس کے لئے اوپر آپ کو ہدایت کی گئی تھی کہ123لکھئیں)
  لیجئے آپ نے اسکریپٹ تیار کر لیا۔
اب آپ مینو بار سے فائل کا آپشن منتخب کر کے سیو ایز پر کلک کیجئے۔
جو ڈائلوگ بکس نمودار ہوگا اس میں سے سیو ایز ٹائپ  میں آل فائل کو منتخب کیججے۔
فائل نیم میں فائل کا نام یوں لکھئے۔
      کی ایکسٹینشن فارمٹ کے ساتھ سیو کر لیجئے۔cmd
اس کے بعد فائل کو اسہی فولڈر میں محفوظ کر لیجئے، جس میں آپ نے سی پی یو مائنر سافٹ وئیر کو اسٹریکٹ کیا تھا۔
اب اس رن کی فائل کو اسٹارٹ کر لیجئے۔
آپ کے سامنے رکھی اسکرین پر ایک ڈوز کی طرح کی بلیک اسکرین نمودار ہوگی۔
     
لیجئے آپ نے کامیابی کیساتھ اپنے کمپیوٹر سے سی پی یو مائننگ کا آغاز کر لیا ہے۔
                           (آگر کسی قسم کی کوئی غلطی نہیں کی گئی ہو تو)
  اب آپ ایک ایکسچینجر پر اپنا اکاونٹ بنا لیجئے۔تاکہ جو کوئن آپ مائن کر رہے ہیں، انہیں ودڈ ران کرسکیں۔
یوں تو بھت سے ایکسچینجر موجود ہیں، جن میں آپ اپنا مائن شدہ اماونٹ لے جا سکتے ہیں،۔لیکن میں کرسپی کو اس لئےاہمیت دیتا ہوں کیوں کہ اس میں تقریبا ہر کوئن مائن ہو کر آتا ہے۔

Dablio Raja (facebook, Skype, Vimeo channel, Youtube)


 


your ads here